نئے چیئرمین ایف بی آر نے 29 نوٹیفیکیشن جاری کر کے ریکارڈ قائم کر دیا
اسلام آباد (ویب ڈیسک) ایف بی آر نے 23دسمبر2015کو29 نوٹیفیکیشن جاری کئے ہیں 15 نومبر کو ایف بی آر کی قیادت کی تبدیلی کے بعد پہلی بار چیئرمین ایف بی آر نثارمحمد خان نے اپنی ٹیم کی مشاورت سے ریکارڈ تعداد میں نوٹیفیکیشن جاری کئے ہیں۔ جنگ رپورٹر حنیف خالد کے مطابق ایک دن میں29… Continue 23reading نئے چیئرمین ایف بی آر نے 29 نوٹیفیکیشن جاری کر کے ریکارڈ قائم کر دیا