احتساب کا عمل شروع ہوگیا،تحریک انصاف کانمائندہ گرفتار
پشاور(نیوزڈیسک) نیب خیبرپختونخوا نے اختیارات کاناجائزاستعمال کرنے پرپاکستان تحریک انصاف کے کونسلرکوگرفتارکرلیاہے ۔پشاورسے ہمارے نمائند ے جاوید ملک کے مطابق نیب حکام نے کارروائی کرکے واجد حسین نامی کونسلرکوگرفتارکرلیاہے ۔واجد حسین کوپشاورسے گرفتارکرکے تحقیقات شروع کردی گئی ہیں ۔کونسلرواجدحسین کے خلاف کرپشن اوراختیارات کے ناجائزاستعمال کاالزام ہے ۔ملزم کوہفتہ کے روزنیب حکام عدالت میں پیش… Continue 23reading احتساب کا عمل شروع ہوگیا،تحریک انصاف کانمائندہ گرفتار