ملتان ‘ممتاز آباد کالج میں نامعلوم شخص کی فائرنگ سے طالبہ زخمی
ملتان(نیوز ڈیسک) ملتان کے ممتاز آباد کالج میں نامعلوم شخص کی فائرنگ سے طالبہ زخمی ہو گئی ‘اطلاعات کے مطابق مسلح شخص کالج کے باتھ روم میں چھپا ہے۔ واقے کے بعد پولیس کی بھاری نفری اور ریسکیو رضا بھی موقعے پر پہنچ گئے ۔ زخمی ہونےوالی طالبہ کو طبی امداد کے لیے ہسپتال منتقل… Continue 23reading ملتان ‘ممتاز آباد کالج میں نامعلوم شخص کی فائرنگ سے طالبہ زخمی