لورالائی‘فائرنگ سے دو بھائی سمیت تین افراد جاں بحق
لورالائی(نیوز ڈیسک)لورالائی شہر میں نامعلوم مسلح موٹرسائیکل سواروں کی فائرنگ سے دو بھائی سمیت تین افراد جاں بحق ہو گئے۔پولیس کے مطابق فائرنگ کا واقعہ لورالائی شہر کے وسط میں مہاجربس اڈہ میں اس وقت پیش آیا کہ جب مسافروں کی ایک بڑی تعداد بس آنے کے انتظار میں کھڑے تھے۔اسی دوران مسلح موٹرائیکل سواروں… Continue 23reading لورالائی‘فائرنگ سے دو بھائی سمیت تین افراد جاں بحق