جمعرات‬‮ ، 18 ستمبر‬‮ 2025 

پاکستان کو طیاروں کی فروخت، سینئر امریکی ارکان کانگریس کی مخالفت میں اضافہ

datetime 27  فروری‬‮  2016

پاکستان کو طیاروں کی فروخت، سینئر امریکی ارکان کانگریس کی مخالفت میں اضافہ

واشنگٹن (نیوز ڈیسک) امریکی کانگریس کے سینئر ارکان نے پاکستان کو ایف 16 طیارے فروخت کرنے مخالفت تیزکر دی ہے۔جمعرات کو امریکی ارکان کانگریس اور ارکان سینیٹ کی جانب سے اس ضمن میں دو مختلف قرار د ادیں پیش کی گئیں۔ دونوں میں طیارے فروخت کرنے کے مجوزہ معاہدے کی مخالفت کی گئی۔ ریپبلکن سینیٹر… Continue 23reading پاکستان کو طیاروں کی فروخت، سینئر امریکی ارکان کانگریس کی مخالفت میں اضافہ

اسپیشل کورٹ مکمل کرنے کیلئے جسٹس مظہر عالم خان کو شامل کرنے کی سفارش

datetime 27  فروری‬‮  2016

اسپیشل کورٹ مکمل کرنے کیلئے جسٹس مظہر عالم خان کو شامل کرنے کی سفارش

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس انور ظہیر جمالی نے پشاور ہائی کورٹ کے جج جسٹس مظہر عالم خان میاں خیل کا نام وزیراعظم نواز شریف کو بھجوا دیا ہے تاکہ انہیں جنرل (ر) پرویز مشرف کے سنگین غداری کے مقدمہ کی سماعت کرنے والی خصوصی عدالت کے بینچ میں شامل کیا… Continue 23reading اسپیشل کورٹ مکمل کرنے کیلئے جسٹس مظہر عالم خان کو شامل کرنے کی سفارش

کراچی‘ پولیس کی کارروائیاں، 4 ملزمان گرفتار

datetime 27  فروری‬‮  2016

کراچی‘ پولیس کی کارروائیاں، 4 ملزمان گرفتار

کراچی(نیوز ڈیسک) کراچی کے مختلف علاقوں سے پولیس مقابلوں کے دوران3 ڈاکوﺅں سمیت 4 ملزمان گرفتار کر لیے گئے۔ایس ایس پی ایسٹ جاوید جسکانی کے مطابق گلشن چورنگی کے قریب 2 ڈاکو شہریوں سے لوٹ مار کر رہے تھے۔ اطلاع ملنے پر پولیس موقع پر پہنچ گئی تو ڈاکوﺅں نے فائرنگ کر دی۔ پولیس کی… Continue 23reading کراچی‘ پولیس کی کارروائیاں، 4 ملزمان گرفتار

” فنڈز کی کمی “لاہور،راولپنڈی سمیت 11 ڈسٹرکٹ جیلوں کے منصوبوں کو”بریک“ ‘ لگنے کا خطرہ

datetime 27  فروری‬‮  2016

” فنڈز کی کمی “لاہور،راولپنڈی سمیت 11 ڈسٹرکٹ جیلوں کے منصوبوں کو”بریک“ ‘ لگنے کا خطرہ

لاہور(نیوز ڈیسک )پنجاب میں ضلعی جیلوں میں تعمیر و مرمت اور سہولیات کی فراہمی کے منصوبوں کی بروقت تکمیل کے لئے فنڈز کی فوری فراہمی انتہائی ضروری ہے یہ منصوبے 2سال سے جاری ہیں تاہم حکومت کی طرف سے فنڈز کی فراہمی میں تاخیر سے ان کی لاگت میں کروڑوں روپے اضافہ ہو جائے گا۔… Continue 23reading ” فنڈز کی کمی “لاہور،راولپنڈی سمیت 11 ڈسٹرکٹ جیلوں کے منصوبوں کو”بریک“ ‘ لگنے کا خطرہ

مکلی کے تاریخی قبرستان میں بھی قبضہ مافیا سرگرم

datetime 27  فروری‬‮  2016

مکلی کے تاریخی قبرستان میں بھی قبضہ مافیا سرگرم

ٹھٹھہ(نیوز ڈیسک)مکلی کے تاریخی قبرستان میں بھی قبضہ مافیا سرگرم ہوگئی، چائنا کٹنگ کر کے چھوٹے چھوٹے پلاٹ فروخت کر دیے۔ متولی حافظ مشتاق احمد میمن کا کہنا ہے کہ لوگوں کو اپنے پیاروں کی تدفین کے لیے قبر ملنا مشکل ہو گیا، اپنے عزیزوں کی قبروں پر فاتحہ کے لیے آنا بھی مشکل ہو… Continue 23reading مکلی کے تاریخی قبرستان میں بھی قبضہ مافیا سرگرم

پاکستان کا روس اور امریکہ کے درمیان شام میں جنگ بندی سے متعلق معاہدے کا خیر مقدم

datetime 26  فروری‬‮  2016

پاکستان کا روس اور امریکہ کے درمیان شام میں جنگ بندی سے متعلق معاہدے کا خیر مقدم

اسلام آباد(نیوزڈیسک)پاکستان نے روس اور امریکہ کے درمیان شام میں جنگ بندی سے متعلق معاہدے کا خیر مقدم کرتے ہوئے مہاجرین کا مسئلہ جلد از جلد حل کرنے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔جمعہ کو ترجمان دفتر خارجہ نے شام کے بحران سے متعلق میڈیا کے استفسار پر بتایا ہے کہ پاکستان شام میں جنگ… Continue 23reading پاکستان کا روس اور امریکہ کے درمیان شام میں جنگ بندی سے متعلق معاہدے کا خیر مقدم

عوام کو براہ راست فائدہ پہنچانے کیلئے بہترین اقدام،چوہدری نثار نے دِل جیت لئے

datetime 26  فروری‬‮  2016

عوام کو براہ راست فائدہ پہنچانے کیلئے بہترین اقدام،چوہدری نثار نے دِل جیت لئے

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)وفاقی وزیر داخلہ نے دودھ میں ملاوٹ اور انجکشنز کے تحت مویشوں کا دودھ لینے کا نوٹس لیتے ہوئے وفاقی انتظامیہ کو حکم دیا کہ دوکانوں اور باڑوں میں چھاپے مار کر دودھ فروشوں کے خلاف سخت کارروائی کی جائے ۔ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر نے پوش سیکٹر کی مارکیٹ میں چھاپے مار کر دو… Continue 23reading عوام کو براہ راست فائدہ پہنچانے کیلئے بہترین اقدام،چوہدری نثار نے دِل جیت لئے

نواز شریف کیلئے پشاوری چپل تیار،وزیراعظم ہاؤس پہنچا دی گئیں

datetime 26  فروری‬‮  2016

نواز شریف کیلئے پشاوری چپل تیار،وزیراعظم ہاؤس پہنچا دی گئیں

پشاور (نیوز ڈیسک)وزیر اعظم میاں نواز شریف کے لئے تین قسم کے مختلف پشاور چپل تیاری کے بعد وزیراعظم ہاؤس پہنچا دیئے گئے ہیں۔ وزیر اعظم میاں نواز شریف کیلئے تین پشاور ی چپلوں کاتحفہ پشاور کے مقامی کاریگر کی جانب سے فراہم کیا گیا ہے ۔ اعلیٰ قسم کے چمڑے ، غیرملکی اور سول… Continue 23reading نواز شریف کیلئے پشاوری چپل تیار،وزیراعظم ہاؤس پہنچا دی گئیں

ارکان پنجاب اسمبلی کو ” زن مرید “ کہنے پر مولانا فضل الرحمن کےخلاف تحریک استحقاق جمع

datetime 26  فروری‬‮  2016

ارکان پنجاب اسمبلی کو ” زن مرید “ کہنے پر مولانا فضل الرحمن کےخلاف تحریک استحقاق جمع

لاہور (نیوزڈیسک) ارکان پنجاب اسمبلی کو ” زن مرید “ کہنے پر جمعیت علماءاسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمن کےخلاف تحریک استحقاق جمع کروا دی گئی ۔ جے یو آئی (ف) کے امیر مولانا فضل الرحمن نے پنجاب اسمبلی سے منظور ہونے والے خواتین کے تحفظ کے بل پر تبصرہ کرتے ہوئے اراکن پنجاب… Continue 23reading ارکان پنجاب اسمبلی کو ” زن مرید “ کہنے پر مولانا فضل الرحمن کےخلاف تحریک استحقاق جمع