کراچی ،ارشد پپو قتل کیس کا اہم ملزم انسپکٹر چاند خان نیازی90روز کی تحویل میں رینجرز کے حوالے
کراچی(نیوزڈیسک)انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت نے ارشد پپو قتل کیس میں ملوث اہم ملزم انسپکٹرچاند خان نیازی کو 90روزہ ریمانڈ پر رینجرز کے حوالے کردیا ہے ۔چاند خان نیازی کو رینجرز نے جمعہ کو انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت میں پیش کیا ۔رینجرز کے لاءآفیسر نے عدالت سے استدعا کی کہ ملز م… Continue 23reading کراچی ،ارشد پپو قتل کیس کا اہم ملزم انسپکٹر چاند خان نیازی90روز کی تحویل میں رینجرز کے حوالے