کراچی ایئر پورٹ حملہ:2سہولت کار ایک مقدمے سے بری
کراچی(نیوزڈیسک)جناح انٹرنیشنل ائیر پورٹ پر 2014 میں ہونے والے حملے میں سہولت کار قرار دیئے گئے 2 افراد کو غیر قانونی اسلحے کے مقدمے میں کراچی کی مقامی عدالت نے عدم ثبوت پر بری کر دیا۔ ایئر پورٹ حملہ کیس کے ملزمان کو 28 اکتوبر 2014 میں ہل پارک سے گرفتار کیا گیا تھا۔ملزمان ندیم… Continue 23reading کراچی ایئر پورٹ حملہ:2سہولت کار ایک مقدمے سے بری