بھارت سے لوہا کس نے خریدا؟ نیب نے ریفرنس دائر کر دیا
کراچی (نیوزڈیسک)نیب نے پاکستان ا سٹیل کے سابق چئیرمین معین آفتاب شیخ اور دیگر کے خلاف ریفرنس دائر کر دیا،ملزمان پر بھارت سے لوہا خرید کر پاکستان اسٹیل کو 18 کروڑ 81 لاکھ کا نقصان پہنچانے کا الزام عائد کیا گیا ہے۔ نیب نے پاکستان اسٹیل کے سابق چئیرمین معین آفتاب شیخ اور دیگر کے… Continue 23reading بھارت سے لوہا کس نے خریدا؟ نیب نے ریفرنس دائر کر دیا