کوئٹہ(نیوز ڈیسک)ایف آئی اے نے کوئٹہ کے علاقے پشین میں کارروائی کرتے ہوئے جعلی شناختی کارڈ بنانے والا ایک ایجنٹ اور 5افغان باشندے گرفتار کر لیے ہیں۔تفصیلات کے مطابق ایف آئی اے حکام کا کہناہے کارروائی گرفتار ایجنٹ کی نشاندہی پر کی گئی اور اس دوران جعلی شناختی کارڈ بنانے والے نادرا اہلکار سمیت پانچ افغان باشندوں کو گرفتا ر کیاگیاہے۔ایف آئی اے کا کہناہے کارروائی کے دوران ملزمان سے بڑی تعداد میں جعلی شناختی کارڈ اور دیگر دستاویزات بھی برآمد کیے گئے ہیں۔ایف آئی اے کا کہناہے کہ مزید گرفتاریوں کیلئے چھاپے جاری ہیں۔
ایف آئی اے کی کارروائی،جعلی شناختی کارڈ بنانے والا نادرا اہلکار گرفتار
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
عمران خان بھٹو(دوسرا حصہ)
-
پیٹرول کی قیمت میں بڑی کمی کا اعلان
-
حنا جاوید قتل کیس: مقتولہ سے زیادتی بھی کی گئی، ملازم سے ڈی این اے میچ کرگیا
-
بھارت اور ویسٹ انڈیز کی ٹی ٹوئنٹی سیریز میں چھکوں کی برسات، نیا عالمی ریکارڈ قائم
-
گرج چمک کے ساتھ بارش،محکمہ موسمیات نے اہم پیشگوئی کردی
-
’’شیطان مر گیا‘‘: نانا پاٹیکر کے بیٹے کا تنوشری دتہ کے متنازع بیان پر ردعمل آگیا
-
رات کو نوڈلز کھائے، صبح پورا خاندان مردہ پایا گیا
-
شریاس ائیر نے اپنی ٹیم کی اننگ تین گیندیں قبل ختم کر کے سب کو حیران کر دیا
-
سعودی عرب میں نئے قوانین کا اعلان، خلاف ورزی پر بھاری جرمانوں کا فیصلہ
-
زلزلے کے جھٹکے،لوگ کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں اور دکانوں سے باہر نکل آئے
-
پاکستان میں سریے اور سیمنٹ کی قیمتیں، آج کے تازہ نرخ
-
باپ نے 4بیٹیوں کو زہریلا مشروب پلا کر خود بھی پی لیا
-
توشہ خانہ کا جولائی تا ستمبر 2026 کا ریکارڈ جاری، اہم نام سامنے آگئے
-
گورنر راج میں حصہ اور گورنرشپ نہ ملنے پر ایک سیاسی جماعت کے سربراہ شدید ناراض ہیں، محسن نقوی



















































