جمعرات‬‮ ، 24 جولائی‬‮ 2025 

شکار پور میں نامعلوم افراد نے گھر کو آگ لگا دی

datetime 2  اپریل‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

شکار پور (نیوز ڈیسک) شکار پور کے نواحی علاقے شاہی باغ روڈ پر نامعلوم افراد نے گھر میں گھس کر آگ لگا دی جس کے نتیجے میں ایک لڑکی جھلس کر جاں بحق جبکہ ایک لڑکی اور بچہ زخمی ہو گئے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق شاہی باغ روڈ پرمسلح افراد نے گھر میں گھس کر رہائشیوں کو یرغمال بنا یا اور بعد میں سامان کو آگ لگا کرفرار ہو گئے ۔ آگ کی زد میں آکر لڑکی شدید زخمی ہو گئی اور زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دم توڑ گئی جبکہ گھر کے مزید دو افراد بھی حادثے میں زخمی ہو ئے جنہیں ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔ پولیس کے مطابق مسلح افراد نے رہائشیوں کو یرغمال بنایا اور بعد ازاں آگ لگا کر فرار ہو گئے تاہم مقتول لڑکی کے والد کا کہنا ہے کہ اس کی کسی سے دشمنی نہیں تھی ۔ پولیس کا مزید کہنا ہے کہ عینی شاہدین سے تفتیش کے بعدملزمان کی گرفتاری جلد عمل میں لائی جائے گی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کرایہ


میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…