سانحہ بلدیہ ٹاؤن، فیکٹری میں آگ بھتہ نہ دینے پر لگائی گئی‘رپورٹ
کراچی (نیوز دیسک) جوڈیشیل مجسٹریٹ ساؤتھ کی عدالت میں سانحہ بلدیہ ٹاؤن کی سماعت ہوئی۔ تفتیشی افسر نے نئی جے آئی ٹی رپورٹ عدالت میں پیش کی جس میں حماد صدیقی ، عبدالرحمان بھولا اور عمر سمیت آٹھ ملزمان کے نام شامل ہیں۔ نئی جے آئی ٹی رپورٹ میں انیس قائم خانی کا نام شامل… Continue 23reading سانحہ بلدیہ ٹاؤن، فیکٹری میں آگ بھتہ نہ دینے پر لگائی گئی‘رپورٹ