نجی سکول حکومت کے سامنے ڈٹ گئے، سکولوں کی دو دن بندش کا اعلان کردیا
لاہور( این این آئی)آل پاکستان پرائیویٹ سکولز فیڈریشن اورآل پاکستان ایجوکیشن کونسل نے پنجاب حکومت کی طرف سے نجی سکولوں کے حوالے سے اسمبلی سے منظور کئے جانے والے قانون کو مسترد کرتے ہوئے کل اورپرسوں(منگل اوربدھ کو) سکولوں کی بندش کا اعلان کر دیا ،نجی تعلیمی اداروں کی تنظیموں کا کہنا ہے کہ فیسوں… Continue 23reading نجی سکول حکومت کے سامنے ڈٹ گئے، سکولوں کی دو دن بندش کا اعلان کردیا