جوئے کو پروموٹ کرنے کا معاملہ، ڈکی بھائی کے کیس سے متعلق اہم فیصلہ
اسلام آباد (نیوز ڈیسک) لاہور کی سیشن عدالت نے یوٹیوبر ڈکی بھائی کی اہلیہ عروب جتوئی کو 30 اگست تک گرفتاری سے تحفظ فراہم کر دیا۔تفصیلات کے مطابق ڈکی بھائی اور ان کی اہلیہ پر ویڈیوز کے ذریعے جوئے کی تشہیر کرنے کے الزامات کے کیس کی سماعت سیشن کورٹ لاہور میں ہوئی۔ سماعت ایڈیشنل… Continue 23reading جوئے کو پروموٹ کرنے کا معاملہ، ڈکی بھائی کے کیس سے متعلق اہم فیصلہ










































