ایسا لگتا ہے حکومت ،مشرف کے درمیان اندر کھاتے کوئی ” مک مکا “ ہوا ہے‘ اعتزاز احسن
لاہور(نیوز ڈیسک ) پاکستان پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنما سینیٹر اعتزاز احسن نے کہا ہے کہ جنرل (ر)پرویز مشرف سے متعلق فیصلہ حیران کن ہے ،ایسا لگتا ہے کہ حکومت اور پرویز مشرف کے درمیان اندر کھاتے کوئی ” مک مکا “ ہوا ہے ۔ نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے اعتزاز احسن نے… Continue 23reading ایسا لگتا ہے حکومت ،مشرف کے درمیان اندر کھاتے کوئی ” مک مکا “ ہوا ہے‘ اعتزاز احسن