میری برطانیہ میں جانے کی خبروں میں کو ئی سچائی نہیں ہے، چوہدری سرور
فیصل آباد(نیوزڈیسک)پا کستان تحریک انصاف پنجاب کے امیدوار برائے صدر سابق گورنر و رہنما پی ٹی آئی چوہدری محمد سرور نے کہا ہے کہ میری برطانیہ میں جانے کی خبروں میں کو ئی سچائی نہیں ہے مخالفین ایسی باتیں کرتے رہے ہیں اب میر ا جینا مرنا پا کستان میں ہی ہے،اور میں کبھی بھی… Continue 23reading میری برطانیہ میں جانے کی خبروں میں کو ئی سچائی نہیں ہے، چوہدری سرور