پانا ما لیکس ٗاپوزیشن نے بھی آرمی چیف کی حمایت کر دی
اسلام آباد (نیوز ڈیسک)پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما قمرزمان کائرہ نے کہا ہے کہ پانا ما لیکس کا معاملہ اب دبنے والا نہیں اور آرمی چیف نے احتساب کے حوالے سے جو اقدام اٹھایا ہے وہ قابل تحسین ہے تاہم اس کے بعد حکومت پر دباؤ مزید بڑھے گا ۔ایک انٹرویو میں انہوں نے کہاکہ… Continue 23reading پانا ما لیکس ٗاپوزیشن نے بھی آرمی چیف کی حمایت کر دی











































