تیز رفتار بس کی کار کو ٹکر، بہن بھائی جاں بحق
نارنگ منڈی(این این آئی)تیز رفتار بس کی ٹکر سے کار میں سوار بہن بھائی جاں بحق جبکہ ایک خاتون شدید زخمی ہوگئی۔ افسوسناک حادثہ کالاخطائی نارووال روڈ پر پیش آیا جہاں تیز رفتار بس نے کار کو بری طرح کچل ڈالا حادثے میں کار سوار بہن بھائی خالد بٹ اور بے بی موقع پر دم… Continue 23reading تیز رفتار بس کی کار کو ٹکر، بہن بھائی جاں بحق