چوہدری نثار کیخلاف بڑا قدم اُٹھالیاگیا
اسلام آباد(نیوزڈیسک)چوہدری نثار کیخلاف بڑا قدم اُٹھالیاگیا، سپریم کورٹ میں وفاقی وزیرداخلہ چوہدری نثار کے خلاف توہین عدالت کی درخواست دائر کی گئی ہے۔سپریم کورٹ میں شاہد اورکزئی کی جانب سے درخواست چوہدری نثار کے پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس کے دوران دئیے گئے بیان پر دائر کی گئی۔ درخواست میں موقف اختیار کیا گیا ہے… Continue 23reading چوہدری نثار کیخلاف بڑا قدم اُٹھالیاگیا