پانامہ لیکس کامعاملہ،استعفیٰ طلب
لاہور(نیوزڈیسک) پانامہ لیکس نے سیاسی بساط پر ایک شور سا مچا دیا ہے۔ پیپلز پارٹی کے حلقوں میں وزیراعظم کی استعفے کی آواز سنائی دینے لگی۔ اعتزاز احسن نے ڈھکے چھپے الفاظ میں استعفے کی بات کر ڈالی۔ اعتزاز احسن وہ جادو بھی جاننا چاہتے ہیں جس سے اربوں روپے کی جائیداد بنتی ہے۔ آف… Continue 23reading پانامہ لیکس کامعاملہ،استعفیٰ طلب