بدھ‬‮ ، 17 ستمبر‬‮ 2025 

ڈی چوک میں مظاہرین کے داخلے کو روکنے کیلئے وزیر داخلہ کا اہم اقدام

datetime 6  اپریل‬‮  2016

ڈی چوک میں مظاہرین کے داخلے کو روکنے کیلئے وزیر داخلہ کا اہم اقدام

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان کے حکم پر ڈی چوک اسلام آباد مسمار کرنے کا کام تیزی سے جاری ہے اس حوالے سے بتایا گیا ہے کہ ڈی چوک میں موجود سیڑھیوں اور دیگر تعمیرات کو مسمار کے بعد اس کی ری ڈیزائنگ کی جائیگی تاکہ کسی بھی قسم کے احتجاجی… Continue 23reading ڈی چوک میں مظاہرین کے داخلے کو روکنے کیلئے وزیر داخلہ کا اہم اقدام

چندلاکھ کمانے والے 19کمپنیوں کے مالک کیسے بن گئے ؟نجی ٹی وی کا انکشاف

datetime 6  اپریل‬‮  2016

چندلاکھ کمانے والے 19کمپنیوں کے مالک کیسے بن گئے ؟نجی ٹی وی کا انکشاف

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)نجی ٹی وی کے میزبان نے انکشاف کیاہے کہ نوازشریف پہلے اداکاری ،پھرکرکٹ میں ناکام ہوئے اورضیاء الحق کے ذریعے سیاست میں آگئے ،چندلاکھ کمانے والے چندسالوں میں 19کمپنیوں کے مالک بن گئے ،21بلین کے قرضے بھی معاف کرالئے ۔نجی ٹی وی کے پروگرام’’ کھراسچ ‘‘کے میزبان مبشرلقمان نے کہاہے کہ نوازشریف… Continue 23reading چندلاکھ کمانے والے 19کمپنیوں کے مالک کیسے بن گئے ؟نجی ٹی وی کا انکشاف

ایم کیو ایم کا انتہائی اہم رہنما گرفتار ، وجہ بھی سامنے آگئی

datetime 6  اپریل‬‮  2016

ایم کیو ایم کا انتہائی اہم رہنما گرفتار ، وجہ بھی سامنے آگئی

کراچی (نیوز ڈیسک)رہنما ایم کیو ایم قمر منصور کے بھائی مسعود صدیقی گرفتار کر لیے گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق ایم کیو ایم کے سینئیر رہنما قمر منصور کے بھائی مسعود صدیقی کو حراست میں لے لیا گیا ہے۔ مسعود صدیقی کو قانون نافذ کرنے والے اداروں نے ناظم آباد کےعلاقے سے گرفتار کیا۔ یاد… Continue 23reading ایم کیو ایم کا انتہائی اہم رہنما گرفتار ، وجہ بھی سامنے آگئی

عائشہ ممتاز کی کارروائی !!پنجاب فوڈ اتھارٹی عوام کو کیا کھلا تا رہا ؟جانئے

datetime 6  اپریل‬‮  2016

عائشہ ممتاز کی کارروائی !!پنجاب فوڈ اتھارٹی عوام کو کیا کھلا تا رہا ؟جانئے

لاہور (نیوز ڈیسک )پنجاب فوڈ اتھارٹی کے اہلکاروں نے علامہ اقبال ٹاو¿ن کے ستلج بلاک میں بڑے اسٹور پر چھاپا مارا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب فوڈ اتھارٹی کی ڈائریکٹر عائشہ ممتاز نے دیگر اہلکاروں کے ہمراہ لاہور کے علاقے علامہ اقبال ٹاو¿ن کے ستلج بلاک میں بڑے اسٹور پر چھاپا مارا ہے۔اسٹور میں غیرمعیاری… Continue 23reading عائشہ ممتاز کی کارروائی !!پنجاب فوڈ اتھارٹی عوام کو کیا کھلا تا رہا ؟جانئے

پانامہ لیکس ،اپوزیشن جماعتوں کا گٹھ جوڑ، حکومت کیلئے خطرے کی گھنٹی

datetime 6  اپریل‬‮  2016

پانامہ لیکس ،اپوزیشن جماعتوں کا گٹھ جوڑ، حکومت کیلئے خطرے کی گھنٹی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شاہ محمود قریشی نے قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف سید خورشید شاہ سے ٹیلیفونک رابطہ کیا ہے جس میں پانامہ لیکس پر حکومت کو ٹف ٹائم دینے پر اتفاق کیا گیا ۔ذرائع کے مطابق پاناما لیکس منظر عام پر آنے کے بعد پی ٹی آئی اور عوامی… Continue 23reading پانامہ لیکس ،اپوزیشن جماعتوں کا گٹھ جوڑ، حکومت کیلئے خطرے کی گھنٹی

دبئی میں پیپلز پارٹی کا اہم رہنما گرفتار

datetime 6  اپریل‬‮  2016

دبئی میں پیپلز پارٹی کا اہم رہنما گرفتار

لاہور(نیوز ڈیسک) پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما اور متروکہ وقف املاک بورڈ کے سابق چیئرمین آصف ہاشمی کو دبئی سے گرفتار کرلیا گیا۔آصف ہاشمی پر ڈیفنس ہاؤسنگ اتھارٹی (ڈی ایچ اے) لاہور کو اربوں کی زمین سستے داموں فروخت کرکے قومی خزانے کو ایک ارب روپے سے زائد نقصان پہنچانے کا الزام ہے۔آصف ہاشمی کو… Continue 23reading دبئی میں پیپلز پارٹی کا اہم رہنما گرفتار

لاہورمیں دہلا دینے والا واقعہ ،پڑھ کر آپ کے رونگھٹے کھڑے ہو جائیں گے

datetime 6  اپریل‬‮  2016

لاہورمیں دہلا دینے والا واقعہ ،پڑھ کر آپ کے رونگھٹے کھڑے ہو جائیں گے

لاہور(نیوز ڈیسک)اسلام پورہ کے علاقے میں واقع ایک دکان میں تین ملازمین کو بیدردی کیساتھ قتل جبکہ ایک کو شدید زخمی کر دیا گیا ،پولیس نے لاشوں اور زخمی کو ہسپتال منتقل کر کے تحقیقات شروع کر دیں۔ بتایا گیا ہے کہ گزشتہ روز اسلامپورہ میں نوری بلڈنگ کے قریب واقع الرحیم تکے اور مرغ… Continue 23reading لاہورمیں دہلا دینے والا واقعہ ،پڑھ کر آپ کے رونگھٹے کھڑے ہو جائیں گے

پانامہ پیپرز، رانا ثناء اللہ نے بھی نواز شریف کی حمایت میں بڑی بات کہہ دی

datetime 6  اپریل‬‮  2016

پانامہ پیپرز، رانا ثناء اللہ نے بھی نواز شریف کی حمایت میں بڑی بات کہہ دی

لاہور ( نیوز ڈیسک) صوبائی وزیر قانون و پارلیمانی امور رانا ثناء اللہ خان نے کہا ہے کہ اگر الزامات کی بنیاد پر لوگ مستعفی ہونے لگیں تو کام کون کرے گا،تحقیقات سے سچ اور جھوٹ کا پتہ چل جائیگا ،پاناما لیکس کے معاملے پر سپریم کورٹ ارخود نوٹس لے سکتا ہے ، ریٹائرڈ جج… Continue 23reading پانامہ پیپرز، رانا ثناء اللہ نے بھی نواز شریف کی حمایت میں بڑی بات کہہ دی

سانحہ گلشن اقبال پارک، بم دھماکے کے بعد ایک اور بڑی خبر آ گئی ‎

datetime 6  اپریل‬‮  2016

سانحہ گلشن اقبال پارک، بم دھماکے کے بعد ایک اور بڑی خبر آ گئی ‎

لاہور (نیوز ڈیسک) لاہور میں گلشن اقبال پارک کو سکیورٹی انتظامات مکمل کرنے کر کے10روز کے بعد عوام کے لئے جزوی طور پر کھول دیا گیا ،واک اور جاگنگ کرنے والوں کے لئے صرف ٹریک کھولا گیا ،بم دھماکے کی جگہ ،پلے ایریا سکیورٹی کلیئرنس تک بند رہے گا ۔تفصیلات کے مطابق اقبال ٹاؤن میں… Continue 23reading سانحہ گلشن اقبال پارک، بم دھماکے کے بعد ایک اور بڑی خبر آ گئی ‎