بدھ‬‮ ، 17 ستمبر‬‮ 2025 

مزار قائد انتظامیہ کا مصطفیٰ کمال کو باغ جناح میں جلسے کی اجازت دینے سے انکار

datetime 5  اپریل‬‮  2016

مزار قائد انتظامیہ کا مصطفیٰ کمال کو باغ جناح میں جلسے کی اجازت دینے سے انکار

کراچی(نیوزڈیسک) مزارقائد انتطامیہ نے پاک سرزمین پارٹی کو سیکیورٹی خدشات کے باعث 24 اپریل کو باغ جناح میں جلسے کی اجازت دینے سے انکار کردیا ہے۔مزار قائد انتظامیہ کے مطابق پاک سرزمین پارٹی نے 24 اپریل کو باغ جناح میں جلسہ کرنے کیلیے تحریری درخواست بھیجی تھی جو انہیں معذرت کے ساتھ واپس کردی گئی۔… Continue 23reading مزار قائد انتظامیہ کا مصطفیٰ کمال کو باغ جناح میں جلسے کی اجازت دینے سے انکار

آف شور کمپنیاں ،وزیراعلیٰ پنجاب شہبازشریف کی اہلیہ تہمینہ درانی کا دلچسپ مشورہ

datetime 5  اپریل‬‮  2016

آف شور کمپنیاں ،وزیراعلیٰ پنجاب شہبازشریف کی اہلیہ تہمینہ درانی کا دلچسپ مشورہ

لاہور (نیوز ڈیسک) وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف کی اہلیہ تہمینہ درانی نے کہا ہے کہ آف شور کمپنیاں اگر قانونی بھی ہیں تو یہ غیر اخلاقی کام ہے ،شریف خاندان ساری دولت غریبوں کو دے کر سادہ زندگی گزارے ۔نجی ٹی وی کے مطابق اپنے ٹویٹ میں وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف کی اہلیہ… Continue 23reading آف شور کمپنیاں ،وزیراعلیٰ پنجاب شہبازشریف کی اہلیہ تہمینہ درانی کا دلچسپ مشورہ

این اے 245: اے پی ایم ایل کے امیدوار ایم کیو ایم کے حق میں دستبردار

datetime 5  اپریل‬‮  2016

این اے 245: اے پی ایم ایل کے امیدوار ایم کیو ایم کے حق میں دستبردار

کراچی (نیوز ڈیسک) کراچی کے حلقے این اے 245 سے آل پاکستان مسلم لیگ کے امیدوار نوید عزیز نے ایم کیو ایم کے امیدوار کمال ملک کے حق میں دستبردار ہونے کا اعلان کر دیا ہے۔تفصیلات کے مطابق ترجمان ایم کیو ایم کے مطابق کراچی کے حلقے این اے 245 سے آل پاکستان مسلم لیگ… Continue 23reading این اے 245: اے پی ایم ایل کے امیدوار ایم کیو ایم کے حق میں دستبردار

کرنسی اسمگلنگ کیس میں ایان علی سے برآمد رقم ضبط، 5 لاکھ ڈالر جرمانہ بھی عائد

datetime 5  اپریل‬‮  2016

کرنسی اسمگلنگ کیس میں ایان علی سے برآمد رقم ضبط، 5 لاکھ ڈالر جرمانہ بھی عائد

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) کسٹم حکام نے ایان علی سے برآمد ہونے والی 5 کروڑ روپے سے زائد مالیت کی غیر ملکی کرنسی رقم ضبط کرتے ہوئے سپر ماڈل پر اسی رقم کے برابر جرمانہ عائد کردیا ہے۔تفصیلات کے مطابق کسٹم کلکٹر اسلام آباد محمد علی رضا نے ماڈل ایان علی سے برآمد ہونے والے پانچ… Continue 23reading کرنسی اسمگلنگ کیس میں ایان علی سے برآمد رقم ضبط، 5 لاکھ ڈالر جرمانہ بھی عائد

مہاجرین سے متعلق معاہدہ،مزید 130پاکستانیوں سمیت 200افرادیونان بدر

datetime 5  اپریل‬‮  2016

مہاجرین سے متعلق معاہدہ،مزید 130پاکستانیوں سمیت 200افرادیونان بدر

ایتھنز((نیوز ڈیسک) یورپی یونین اور ترکی کے درمیان طے پانے والے معاہدے کے تحت ترکی سے یونان پہنچنے والے غیرقانونی تارکین وطن کی دوبارہ ترکی منتقلی کا سلسلہ جاری ہے۔گزشتہ روزسے دو سو سے زائد افراد کو یونانی جزائر سے دوبارہ ترکی منتقل کیا گیا۔ میڈیارپورٹس کے مطابق بتایا گیا ہے کہ یونان بدر کیے… Continue 23reading مہاجرین سے متعلق معاہدہ،مزید 130پاکستانیوں سمیت 200افرادیونان بدر

پاکستان کی سب سے زیادہ برآمدات امریکہ اور چین دوسرے نمبر پر ہے،سرتاج عزیز کی بریفنگ

datetime 5  اپریل‬‮  2016

پاکستان کی سب سے زیادہ برآمدات امریکہ اور چین دوسرے نمبر پر ہے،سرتاج عزیز کی بریفنگ

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) سینیٹ قائمہ کمیٹی تجارت کے اجلاس میں وزیراعظم کے مشیر خارجہ سرتاج عزیز نے آگاہ کیا کہ حکومت کی پہلی ترجیح سفارتی تجارت اور بیرونی سرمایہ کاری لانا ہے ٹریڈ ڈپلومیسی کو بھی ترجیح دی جارہی ہے سب سے زیادہ برآمدات امریکہ اور چین دوسرے نمبر پر ہے جبکہ درآمدات سب سے… Continue 23reading پاکستان کی سب سے زیادہ برآمدات امریکہ اور چین دوسرے نمبر پر ہے،سرتاج عزیز کی بریفنگ

سنگین غداری کیس ٗ اسلام آباد ہائی کورٹ کا پرویز مشرف ٗ عبد الحمید ڈوگر ٗ شوکت عزیز ٗ زاہد حامد اور خصوصی عدالت کو نوٹس جاری

datetime 5  اپریل‬‮  2016

سنگین غداری کیس ٗ اسلام آباد ہائی کورٹ کا پرویز مشرف ٗ عبد الحمید ڈوگر ٗ شوکت عزیز ٗ زاہد حامد اور خصوصی عدالت کو نوٹس جاری

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) اسلام آباد ہائی کورٹ نے سنگین غداری کیس میں سہولت کاروں کی پٹیشن میں عدالت عالیہ کے فیصلے کے خلاف دائر وفاق کی نظر ثانی درخواست پر سابق صدر پرویز مشرف ،سابق جسٹس عبدالحمید ڈوگر ،سابق وزیر اعظم شوکت عزیر ، وفاقی وزیر زاہد حامد اور خصوصی عدالت کو نوٹس جاری… Continue 23reading سنگین غداری کیس ٗ اسلام آباد ہائی کورٹ کا پرویز مشرف ٗ عبد الحمید ڈوگر ٗ شوکت عزیز ٗ زاہد حامد اور خصوصی عدالت کو نوٹس جاری

پانامہ لیکس کے معاملے پر خاموشی اختیار نہیں کی جائیگی ،معاملے کو بھر پور طریقے سے اٹھایا جائیگا ، پاکستان تحریک انصاف

datetime 5  اپریل‬‮  2016

پانامہ لیکس کے معاملے پر خاموشی اختیار نہیں کی جائیگی ،معاملے کو بھر پور طریقے سے اٹھایا جائیگا ، پاکستان تحریک انصاف

اسلام آباد(نیوزڈیسک) پاکستان تحریک انصاف نے فیصلہ کیا ہے کہ پانامہ لیکس کے معاملے پر خاموشی اختیار نہیں کی جائیگی ، قومی اسمبلی کے جمعرات سے شروع ہونیوالے اجلاس میں معاملے کو بھر پور طریقے سے اٹھایا جائیگا ، عمران خان اجلاس میں شرکت کر کے عوام کے جذبات اور اپنے نکتہ نظر سے آگاہ… Continue 23reading پانامہ لیکس کے معاملے پر خاموشی اختیار نہیں کی جائیگی ،معاملے کو بھر پور طریقے سے اٹھایا جائیگا ، پاکستان تحریک انصاف

خیبرپختونخوا حکومت کو جھٹکا،احتجاجی تحریک کا اعلان ہوگیا

datetime 5  اپریل‬‮  2016

خیبرپختونخوا حکومت کو جھٹکا،احتجاجی تحریک کا اعلان ہوگیا

پشاور(نیوزڈیسک) خیبرپختونخوا حکومت کو جھٹکا،احتجاجی تحریک کا اعلان ہوگیا،خیبر پختونخوا میں اتحادی جماعتوں پاکستان تحریک انصاف اور جماعت اسلامی کے مابین ملاکنڈ میں کسٹم ایکٹ کے نفاذ پر ٹھن گئی ہے۔ پشاور میں جماعت اسلامی خیبر پختونخوا کے امیر مشتاق احمد خان نے صوبائی وزراءکے ساتھ مشترکہ پریس کانفرنس میں اس فیصلے کے خلاف احتجاجی… Continue 23reading خیبرپختونخوا حکومت کو جھٹکا،احتجاجی تحریک کا اعلان ہوگیا