پاک چین اقتصادی راہداری منصوبہ لاہورہائی کورٹ میں چیلنج
لاہور(نیوزڈیسک) ہاک چین اقتصادی راہداری منصوبے کو ہائی کورٹ میں چیلنج کردیا گیا ہے۔ لاہور ہائی کورٹ میں ایڈووکیٹ اے کے ڈوگر کی جانب سے دائر درخواست میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ اقتصادی راہداری منصوبہ بھاری بیرونی قرضوں سے بنایا جارہا ہے، منصوبے کےتحت بننے والے کول پاور پراجیکٹس بھی ملکی مفاد کے خلاف ہیں،… Continue 23reading پاک چین اقتصادی راہداری منصوبہ لاہورہائی کورٹ میں چیلنج