شہباز نے جذباتی ہوکر بھری محفل میں مکے برسا دئیے
لاہور(نیوز ڈیسک)وزیر اعلی پنجاب شہباز شریف اورنج لائن میٹرو ٹرین منصوبے کے ذکر پر جذباتی ہو گئے اور ڈائس چھوڑ کر میز پر مکے برسا دیئے۔نجی ٹی وی چینل کے مطابق ایک تقریب سے دوران ِخطاب وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف اورنج لائن میٹرو ٹرین منصوبے کے ذکر پر جذباتی ہو گئے۔شہباز شریف نے اس موقع… Continue 23reading شہباز نے جذباتی ہوکر بھری محفل میں مکے برسا دئیے