داعش نے ظلم کی انتہا ہی کر دی ایک ساتھ اتنے مزدور قتل کر دیئے کہ کو ئی بھی لرز اُٹھے
شام (نیوز ڈیسک) عراق اور شام میں سرگرم جنگجو گروپ ’داعش‘ نے دارلحکومت دمشق کے قریب سے اغواءکیے گئے 344مزدوروں میں سے 175کو قتل کردیاگیاجبکہ 144بھاگ نکلنے میں کامیاب ہوگئے تاہم 22مزدوروں کے بارے میں تاحال معلوم نہیں ہوسکا۔ سکائی نیوز نے شامی فوج کے حوالے سے بتایاکہ 175مزدوں کوقتل کردیااوریہ شایدداعش کی طرف سے… Continue 23reading داعش نے ظلم کی انتہا ہی کر دی ایک ساتھ اتنے مزدور قتل کر دیئے کہ کو ئی بھی لرز اُٹھے