امجد اللہ نے دستبردار ہونے سے پہلے پیپلز پارٹی میں شمولیت کیلئے ملاقات کی تھی ٗپی پی رہنما کا دعویٰ
کراچی (این این آئی)پیپلز پارٹی کے رہنما نجمی عالم نے کہا ہے کہ این اے 245 سے پی ٹی آئی کے امیدوار امجد اللہ نے دستبردار ہونے سے پہلے پیپل پارٹی میں شمولیت کیلئے ان سے ملاقات کی تھی ۔میڈیا رپورٹس کے مطابق صدر پی پی پی کراچی نجمی عالم نے انکشاف کرتے ہوئے کہا… Continue 23reading امجد اللہ نے دستبردار ہونے سے پہلے پیپلز پارٹی میں شمولیت کیلئے ملاقات کی تھی ٗپی پی رہنما کا دعویٰ