پی آئی اے نے اندرون ملک جانیوالی پروازوں کے کرایوں میں اچانک1300 روپے سے5000روپے تک کااضافہ کردیا
کراچی(نیوزڈیسک) قومی ایئرلائن پی آئی اےٍ نے اندرون ملک جانے والی پروازوں کے کرایوں میں اچانک1300 روپے سے5000روپے تک کااضافہ کردیاہے۔پی آئی اے ذرائع کے مطابق قومی ایئرلائن کی کراچی اسلام آبادا ور لاہور، پشاور جانیوالی پروازوں میں کرایوں کا اطلاق یکم اپریل سے نافذ العمل ہوا ہے۔ذرائع کے مطابق بزنس کلاس کے یکطرفہ کرایوں… Continue 23reading پی آئی اے نے اندرون ملک جانیوالی پروازوں کے کرایوں میں اچانک1300 روپے سے5000روپے تک کااضافہ کردیا