سوات میں ڈی ایس پی قتل،طالبان کاحملےکا دعویٰ
پشاور(نیوز ڈیسک )خیبر پختونخوا کے ضلع سوات میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ پولیس (ڈی ایس پی) ہلاک جبکہ ان کے 2 محافظ زخمی ہوگئے۔حملے کی ذمہ داری کالعدم تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) نے قبول کرنے کا دعویٰ کیا۔ ذرائع کے مطابق ڈی ایس پی شانگلہ محمد الیاس سبزی منڈی کے… Continue 23reading سوات میں ڈی ایس پی قتل،طالبان کاحملےکا دعویٰ