ہفتہ‬‮ ، 05 جولائی‬‮ 2025 

بھارتی جاسوس کی پاکستان میں موجودگی سفارتی تعلقات کیخلاف ہے، شاہ محمود قریشی

datetime 26  مارچ‬‮  2016

بھارتی جاسوس کی پاکستان میں موجودگی سفارتی تعلقات کیخلاف ہے، شاہ محمود قریشی

ملتان (نیوز ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ ’’را‘‘ایجنٹ کی گرفتاری اوراعتراف جرم پرخاموش نہیں رہا جا سکتا ،بھارتی جاسوس کا پاکستان میں ہونا سفارتی تعلقات کیخلاف ہے۔ملتان میں میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے شاہ محمود قریشی نے کہاکہ بلاول بھٹو جس چھتری تلے سیاست کر رہے… Continue 23reading بھارتی جاسوس کی پاکستان میں موجودگی سفارتی تعلقات کیخلاف ہے، شاہ محمود قریشی

بلوچستان پاکستان کا عظیم ترین حصہ ہے ،دونوں ایک دوسرے کے لیے لازم و ملزوم ہیں، کمانڈر سدرن کمانڈ لیفٹیننٹ جنرل عامر ریاض

datetime 26  مارچ‬‮  2016

بلوچستان پاکستان کا عظیم ترین حصہ ہے ،دونوں ایک دوسرے کے لیے لازم و ملزوم ہیں، کمانڈر سدرن کمانڈ لیفٹیننٹ جنرل عامر ریاض

کوئٹہ (نیوز ڈیسک ) کمانڈر سدرن کمانڈ لیفٹیننٹ جنرل عامر ریاض نے کہا ہے کہ بلوچستان پاکستان کا عظیم ترین حصہ ہے بلوچستان پاکستان سے ہے اور پاکستان بلوچستان سے ہے، دونوں ایک دوسرے کے لیے لازم و ملزوم ہیں، ان خیالات کا اظہار انہوں نے بلوچستان سپورٹس فیسٹیول کے سلسلے میں ادارہ ثقافت کے… Continue 23reading بلوچستان پاکستان کا عظیم ترین حصہ ہے ،دونوں ایک دوسرے کے لیے لازم و ملزوم ہیں، کمانڈر سدرن کمانڈ لیفٹیننٹ جنرل عامر ریاض

ایم کیو ایم کا نیا سربراہ کون ہو گا؟ نام سامنے آ گیا

datetime 26  مارچ‬‮  2016

ایم کیو ایم کا نیا سربراہ کون ہو گا؟ نام سامنے آ گیا

لندن( نیوز ڈیسک)ایم کیو ایم کے قریبی ذرائع نے انکشاف کیا ہے کہ الطاف حسین اپنے جانشین کی نامزدگی کے حوالے سے سنجیدگی سے غور کر رہے ہیں اور امکان ہے کہ الطاف حسین جلد ہی اس سلسلے میں ڈاکٹر فاروق ستار کا نام اناؤنس کریں گے۔ ذرائع کے مطابق اس وقت ایم کیو ایم… Continue 23reading ایم کیو ایم کا نیا سربراہ کون ہو گا؟ نام سامنے آ گیا

سکیورٹی خدشات کے پیش نظر لاہور میں میٹرو بس کا روٹ محدود ، راولپنڈی میں آج مکمل بند رہے گی

datetime 26  مارچ‬‮  2016

سکیورٹی خدشات کے پیش نظر لاہور میں میٹرو بس کا روٹ محدود ، راولپنڈی میں آج مکمل بند رہے گی

لاہور/راولپنڈی( نیوز ڈیسک) سکیورٹی خدشات کے پیش نظر لاہور میں میٹرو بس کا روٹ عارضی طور پر محدود کر دیا گیا ، راولپنڈی میں میٹرو بس سروس آج ( اتوار) کو مکمل طور پر بند رہے گی ۔ میٹرو بس اتھارٹی حکام کے حوالے سے بتایاگیا ہے کہ سکیورٹی خدشات کے باعث لاہور میں میٹرو… Continue 23reading سکیورٹی خدشات کے پیش نظر لاہور میں میٹرو بس کا روٹ محدود ، راولپنڈی میں آج مکمل بند رہے گی

پی ٹی آئی کو بڑا جھٹکا ، اہم شخصیت ساتھ چھوڑ گئی

datetime 26  مارچ‬‮  2016

پی ٹی آئی کو بڑا جھٹکا ، اہم شخصیت ساتھ چھوڑ گئی

اسلام آباد(نیوزڈیسک) پی ٹی آئی کے چیف الیکشن کمشنر تسنیم نورانی نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا ہے۔تفصیلات کے مطابق چیف الیکشن کمشنر کے علاوہ الیکشن کمشن کے ممبرز نعمان وزیر اور بریگیڈیئر (ر) سائمن سمن بھی اپنے عہدوں سے مستعفی ہوگئے ہیں۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ الیکشن کمیشن ممبران نے اختلافات کے… Continue 23reading پی ٹی آئی کو بڑا جھٹکا ، اہم شخصیت ساتھ چھوڑ گئی

پاکستانی چپ رہے ، غیر ملکی اہم شخصیت نے ممتاز قادری کی حمایت کر دی

datetime 26  مارچ‬‮  2016

پاکستانی چپ رہے ، غیر ملکی اہم شخصیت نے ممتاز قادری کی حمایت کر دی

گلاسگو(نیوز ڈیسک) اسکاٹ لینڈ کی سب سے بڑی مسجد کے امام نے مقامی مسلم کمیونٹی کو بھیجے گئے ایک پیغام میں سابق گورنر پنجاب سلمان تاثیر کے قاتل ممتاز قادری کے عمل کو احسن قرار دیتے ہوئے ان کی تعریف کی۔برطانوی نشریاتی ادارے کی ایک رپورٹ کے مطابق اسکاٹ لینڈ کی ایک مسجد کے امام… Continue 23reading پاکستانی چپ رہے ، غیر ملکی اہم شخصیت نے ممتاز قادری کی حمایت کر دی

وفاقی وزیر کی خاتون نیوز اینکرپرسن سے خفیہ شادی کی خبر لیک

datetime 26  مارچ‬‮  2016

وفاقی وزیر کی خاتون نیوز اینکرپرسن سے خفیہ شادی کی خبر لیک

لاہور(نیوز ڈیسک) وفاقی وزیر کی ٹی وی خاتون اینکر پرسن سے شادی کی خبر لیک ہو گئی۔ تفصیلات کے مطابق نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے پروگرام حسب حال میں سہیل احمد اور عزیزی نے مخبری کرتے ہوئے انکشاف کیا ہے کہ ایک وفا قی وزیر نے خاتون اینکر پرسن سے شادی کر لی… Continue 23reading وفاقی وزیر کی خاتون نیوز اینکرپرسن سے خفیہ شادی کی خبر لیک

بڑا شہربڑی تباہی سے بچ گیا

datetime 26  مارچ‬‮  2016

بڑا شہربڑی تباہی سے بچ گیا

لاہور (نیوز ڈیسک) کانٹر ٹیرارزم ڈیپارٹمنٹ نے لاہور میں تخریب کاری کا بڑا منصوبہ ناکام بنا دیا ، کالعدم تنظیم کے 4مبینہ دہشت گردوں کے گرفتار کرکے ان کے قبضے سے بھاری مقدار میں بارود بھی برآمد کرلیا گیا ۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق لاہور کے علاقے ٹاؤن شپ میں کانٹر ٹیرارزم ڈیپارٹمنٹ نے کارروائی… Continue 23reading بڑا شہربڑی تباہی سے بچ گیا

بری خبر، عوام تیار ہو جائیں

datetime 26  مارچ‬‮  2016

بری خبر، عوام تیار ہو جائیں

پشاور(نیوز ڈیسک)بڑے اور زیادہ طاقت کے پاورٹرانسفارمر کی تنصیب کی وجہ سے صوابی کے چند فیڈرز سے 80 گھنٹوں کے لئے بجلی بندرہے گی تاہم پانی کی فراہمی بحال رکھنے کے لئے وقتا فوقتا بجلی فراہم کی جائے گی132KV گرڈ سٹیشن صوابی میں بڑے اور زیادہ طاقت کے پاورٹرانسفارمرکی تنصیب کی وجہ سے 27 مارچ… Continue 23reading بری خبر، عوام تیار ہو جائیں