برطانوی سفیر کی متحدہ کے ‘‘را’’ سے تعلقات کی تصدیق
کراچی(نیوز ڈیسک) پاک سرزمین پارٹی کے رہنما مصطفیٰ کمال کا کہنا ہے کہ متحدہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین نے اسکاٹ لینڈ یارڈ کے سامنے بھارتی ایجنسی ’’را‘‘ سے تعلقات کا اعتراف کیا اب وقت آگیا ہے کہ ریاست پاکستان کو اپنا موقف دینا پڑے گا۔کراچی کے علاقے ڈیفنس میں واقع اپنی رہائش گاہ… Continue 23reading برطانوی سفیر کی متحدہ کے ‘‘را’’ سے تعلقات کی تصدیق