بینک آف خیبر تنازع مزید شدت اختیا ر کرگیا ٗبینک کے وائس پریذیڈنٹ عمران صمدنے استعفیٰ دیدیا
پشاور(نیوزڈیسک) بینک آف خیبر تنازع مزید شدت اختیا ر کرگیا ٗبینک کے وائس پریذیڈنٹ عمران صمدنے استعفیٰ دیدیا۔نجی ٹی وی کے مطابق عمران صمد کو بینک انتظامیہ کی جانب سے معطل کئے جانے کی پوری تیاری کر لی گئی تھی تاہم انہوں نے معطلی سے پہلے استعفیٰ دیدیا۔نجی ٹی وی کے مطابق بینک انتظامیہ مزید… Continue 23reading بینک آف خیبر تنازع مزید شدت اختیا ر کرگیا ٗبینک کے وائس پریذیڈنٹ عمران صمدنے استعفیٰ دیدیا