8ہزار سے زائد مکانات خطرے میں، مظفر آباد میں قدرتی آفت نے تباہی مچا دی
مظفرآباد(نیوزڈیسک)ڈنہ سہوتر میں لینڈ سلائیڈنگ مزید علاقوں تک پھیل گیا۔ 8ہزار سے زائد مکانات خطرے کی لپیٹ میں۔ متاثرین کھلے آسمان تلے زندگی بسر کرنے پر مجبور اشیاءخوردونوش کی شدید قلت ڈنہ لینڈ سلائیڈنگ متاثرین کے نام پر امدادی دوکانیں کھولی گئیں متاثرین نظر انداز نوسرباز متحرک۔ تفصیلات کے مطابق ڈنہ سہوتر لینڈ سلائیڈنگ جہاں… Continue 23reading 8ہزار سے زائد مکانات خطرے میں، مظفر آباد میں قدرتی آفت نے تباہی مچا دی