پاناما لیکس میں وزیر اعظم کے اہلخانہ کا نام ہے، سب سے پہلے نواز شریف اور ساتھیوں کا احتساب ہونا چاہیے ٗاعتزاز احسن
راولپنڈی (نیو زڈیسک) پیپلز پارٹی اور شیخ رشید احمد نے جوڈیشل کمیشن کے ٹی او آرز اپوزیشن کی مرضی سے بنانے کے لیے حکومت پر بھر پور دباو ڈالنے کا فیصلہ کیا ہے ۔ بدھ کو یہاں قائد حزب اختلاف خورشید شاہ کی زیر قیادت پیپلز پارٹی کے وفد نے لال حویلی میں عوامی مسلم… Continue 23reading پاناما لیکس میں وزیر اعظم کے اہلخانہ کا نام ہے، سب سے پہلے نواز شریف اور ساتھیوں کا احتساب ہونا چاہیے ٗاعتزاز احسن