سوات سے چوری ہونیوالا بدھا کا مجسمہ (آج )نیو یارک میں پاکستانی حکام کے حوالے کیا جائیگا
لاہور(نیو زڈیسک) پاکستان کے علاقے سوات سے چوری ہونے والا بدھا کا مجسمہ امریکہ پاکستان کو دینے پر تیار ہو گیا، آج ( جمعرات )کو مجسمہ پاکستان کے حوالے کر دیا جائے گا۔انتہائی قیمتی اور تاریخی نوادرات میں سے ایک بدھا کا مجسمہ جمعرات کو پاکستان کو واپس مل جائے گا۔ مجسمے کی پاکستان کو… Continue 23reading سوات سے چوری ہونیوالا بدھا کا مجسمہ (آج )نیو یارک میں پاکستانی حکام کے حوالے کیا جائیگا