اقرار الحسن اور ساتھی اسلحہ کیسے سندھ اسمبلی میں لے کر داخل ہوئے؟ اندر کی بات باہر آگئی
کراچی(نیوزڈیسک)اقرار الحسن اور ساتھی اسلحہ کیسے سندھ اسمبلی میں لے کر داخل ہوئے؟ اندر کی بات باہر آگئی،تفصیلات کے مطابق نجی ٹی وی کے اینکر اورمعروف صحافی اقرار الحسن اور ان کاساتھی سندھ اسمبلی میں اندر کیسے داخل ہوئے یہ حقیقت بھی بالاخر سامنے آہی گئی، اقرار الحسن کے ٹیم ممبر نے انکشاف کیا ہے… Continue 23reading اقرار الحسن اور ساتھی اسلحہ کیسے سندھ اسمبلی میں لے کر داخل ہوئے؟ اندر کی بات باہر آگئی