ڈاکٹرعاصم کو بچانے کیلئے اندر ہی اندر بڑا کام ہوگیا،رینجرز کے وکیل ششدر
کراچی(نیوزڈیسک)سابق وفاقی وزیر پیٹرولیم ڈاکٹر عاصم حسین کیس میں لیاری گینگ وار اور القاعدہ دہشت گردوں کے علاج و معالجے کے بلوں کی کاپیاں غائب ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔ہفتہ کودہشت گردوں کو سہولت فراہم کرنے کے حوالے سے ڈاکٹر عاصم کے خلاف کیس کی سماعت انسداد دہشت گردی کی عدالت میں ہوئی۔ اس موقع… Continue 23reading ڈاکٹرعاصم کو بچانے کیلئے اندر ہی اندر بڑا کام ہوگیا،رینجرز کے وکیل ششدر