سندھ اسمبلی ، نجی ٹی وی کا اینکر ساتھی سمیت اسلحہ لےکر اجلاس میں پہنچ گیا
کراچی(نیوز ڈیسک)سندھ اسمبلی میں نجی ٹی وی چینل کے اینکر کو ساتھی سمیت اسلحہ لے کر ایوان میں پہنچنے پر حراست میں لے لیا گیا ہے ۔وزیرداخلہ سندھ نے ڈی آئی جی ساﺅتھ کی سربراہی تحقیقاتی کمیٹی تشکیل دے دی۔تفصیلات کے مطابق جمعہ کو نجی ٹی وی چینل کا اینکراقرارالحسن اپنے ساتھی کو اسلحہ سمیت… Continue 23reading سندھ اسمبلی ، نجی ٹی وی کا اینکر ساتھی سمیت اسلحہ لےکر اجلاس میں پہنچ گیا