کون لوٹ مارکررہا ہے ؟تحریک انصاف کے رہنما نے بھانڈا پھوڑ دیا
نواب شاہ(نیوز ڈیسک) تحریک انصاف کے رہنماء شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ پاکستان کی اشرافیہ میں شمار کیا جانے والا چھوٹا سا طبقہ ملک میں لوٹ مار مچائے بیٹھا جبکہ غریب اور متوسط طبقہ اربوں روپے کا ٹیکس ادا کرتا ہے اس کے باجود بھی اس طبقہ کو سکون میسر نہیں ہے اور… Continue 23reading کون لوٹ مارکررہا ہے ؟تحریک انصاف کے رہنما نے بھانڈا پھوڑ دیا