کتنی رقم کی منی لانڈرنگ جائز ہے؟سٹیٹ بینک کاحیرت انگیز انکشاف،اہم سیاسی شخصیت بھی زِد میں آگئی
اسلام آباد (نیوز ڈیسک) کتنی رقم کی منی لانڈرنگ جائز ہے؟سٹیٹ بینک کاحیرت انگیز انکشاف،سابق وزیراعظم یوسف رضاگیلانی بھی زد میں آگئے،سپریم کورٹ نے ایک لاکھ ڈالر سے زائد کی منی لانڈرنگ کو قانونی قرار دینے پر سٹیٹ بینک کے ڈائریکٹرز ، ایڈیشنل کلکٹر اور سیکنڈ سیکرٹری ایف بی آر کو نوٹسز جاری کر دیئے… Continue 23reading کتنی رقم کی منی لانڈرنگ جائز ہے؟سٹیٹ بینک کاحیرت انگیز انکشاف،اہم سیاسی شخصیت بھی زِد میں آگئی