اتوار‬‮ ، 13 جولائی‬‮ 2025 

افغانستان سے مہمند ایجنسی میں پاک فوج کی چیک پوسٹ پر فائر کیے گئے مارٹر گولوں سے ایک میجر اور حولدار زخمی

datetime 24  اپریل‬‮  2016

افغانستان سے مہمند ایجنسی میں پاک فوج کی چیک پوسٹ پر فائر کیے گئے مارٹر گولوں سے ایک میجر اور حولدار زخمی

غلنئی(نیوزڈیسک) افغانستان سے مہمند ایجنسی میں پاک فوج کی چیک پوسٹ پر فائر کیے گئے مارٹر گولوں سے ایک میجر اور حولدار زخمی ہو گئے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق سرحد پار سے مہمند ایجنسی میں بازائی تحصیل میں چوکی کو نشانہ بنایا گیا ٗذرائع کے مطابق مارٹر گولوں سے زیارت چیک پوسٹ کو ساڑھے 4 بجے… Continue 23reading افغانستان سے مہمند ایجنسی میں پاک فوج کی چیک پوسٹ پر فائر کیے گئے مارٹر گولوں سے ایک میجر اور حولدار زخمی

تحریک انصاف اور پاک سرزمین پارٹی میں معاہدہ، تفصیلات سامنے آگئیں

datetime 24  اپریل‬‮  2016

تحریک انصاف اور پاک سرزمین پارٹی میں معاہدہ، تفصیلات سامنے آگئیں

اسلام آباد(نیوزڈیسک)تحریک انصاف اور پاک سرزمین پارٹی میں معاہدہ، تفصیلات سامنے آگئیں، تفصیلات کے مطابق پاک سرزمین پارٹی کے رہنماءرضا ہارون نے پی ٹی آئی کے رہنماءعمران اسماعیل سے رابطے میں پاک سرزمین پارٹی اور تحریک انصاف کے رہنماو¿ں نے اس بات پراتفاق کیاکہ عمران خان اور مصطفیٰ کمال کے خطابات ایک وقت میں نہیں… Continue 23reading تحریک انصاف اور پاک سرزمین پارٹی میں معاہدہ، تفصیلات سامنے آگئیں

پاک سر زمین پارٹی کے کراچی میں جلسے کے قافلے پر حملے

datetime 24  اپریل‬‮  2016

پاک سر زمین پارٹی کے کراچی میں جلسے کے قافلے پر حملے

حیدرآباد(نیوزڈیسک)پاک سر زمین پارٹی کے کراچی میں ہونے والے جلسے میں شرکت کے لئے جانے والے قافلے پر شرپسندوں کے دو مقامات پر حملے، پتھراؤ کرکے گاڑیوں کے شیشے توڑ دیئے گئے اور لعنت ملامت کی گئی۔اتوار کو پاک سر زمین پارٹی کے کراچی میں ہونے والے پہلا جلسہ عام کے سلسلے میں حیدرآباد سے… Continue 23reading پاک سر زمین پارٹی کے کراچی میں جلسے کے قافلے پر حملے

پاناما لیکس پر جوڈیشل کمیشن کی حکومتی ٹرمز آف ریفرنس پر ہم مطمئن نہیں ہیں ٗشاہ محمود قریشی

datetime 24  اپریل‬‮  2016

پاناما لیکس پر جوڈیشل کمیشن کی حکومتی ٹرمز آف ریفرنس پر ہم مطمئن نہیں ہیں ٗشاہ محمود قریشی

اسلام آباد (نیوزڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنما شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ پاناما لیکس پر جوڈیشل کمیشن کی حکومتی ٹرمز آف ریفرنس پر ہم مطمئن نہیں ہیں ٗحکومت کی جانب سے چیف جسٹس کو لکھے گئے خط کے جواب کا انتظار کررہے ہیں، پارٹی میں کسی قسم کا اختلاف نہیں ہے۔میڈیا… Continue 23reading پاناما لیکس پر جوڈیشل کمیشن کی حکومتی ٹرمز آف ریفرنس پر ہم مطمئن نہیں ہیں ٗشاہ محمود قریشی

حکومت احتساب کے قانون میں ترمیم پر غور کررہی ہے ٗخواجہ آصف

datetime 24  اپریل‬‮  2016

حکومت احتساب کے قانون میں ترمیم پر غور کررہی ہے ٗخواجہ آصف

سیالکوٹ(نیوزڈیسک) وفاقی وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ حکومت احتساب کے قانون میں ترمیم پر غور کررہی ہے ٗ تحریک انصاف کے جلسے میں شاہراہ دستور کی طرح ناچ گانا ٗ تماشہ اور ڈسکو ہوگا ہوگا۔پی ٹی آئی کے یوم تاسیس کے جلسے کے حوالے سے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے خواجہ آصف… Continue 23reading حکومت احتساب کے قانون میں ترمیم پر غور کررہی ہے ٗخواجہ آصف

جہانگیر ترین ،عبد العلیم خان قافلے کو راستے میں چھوڑ کر خصوصی طیارے کے ذریعے اسلام آباد روانہ

datetime 24  اپریل‬‮  2016

جہانگیر ترین ،عبد العلیم خان قافلے کو راستے میں چھوڑ کر خصوصی طیارے کے ذریعے اسلام آباد روانہ

لاہور(نیوزڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنما جہانگیر خان ترین اور عبد العلیم خان کارکنوں کے قافلے کو راستے میں چھوڑ کر خصوصی طیارے کے ذریعے اسلام آباد روانہ ہو گئے ۔ چوہدری سرور ،جہانگیر ترین ، عبد العلیم خان ،اعجاز چوہدری،محمود الرشید، جمشید اقبال چیمہ اور دیگر رہنماؤں کی قیادت میں کارکنوں کا قافلہ… Continue 23reading جہانگیر ترین ،عبد العلیم خان قافلے کو راستے میں چھوڑ کر خصوصی طیارے کے ذریعے اسلام آباد روانہ

ماڈل کا نام ای سی ایل میں ڈالنے کی سفارش کی نہ کوئی سروکار ہے ٗایف بی آر

datetime 24  اپریل‬‮  2016

ماڈل کا نام ای سی ایل میں ڈالنے کی سفارش کی نہ کوئی سروکار ہے ٗایف بی آر

اسلام آباد (نیوزڈیسک) ایف بی آر نے کہا ہے کہ کسی کا نام ای سی ایل میں شامل کرنا ہمارا اختیار نہیں ٗ ہمارا کام صرف ٹیکس لینا ہے ۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق ماڈل گرل کا نام ای سی ایل میں دوبارہ ڈالنے کے حوالے سے ایف بی آر نے وضاحتی بیان جاری کر… Continue 23reading ماڈل کا نام ای سی ایل میں ڈالنے کی سفارش کی نہ کوئی سروکار ہے ٗایف بی آر

پشاور ٗ حسن گڑھی کے علاقے میں خونخوار چوہے نے چھ ماہ کے ایک اور بچے کوکاٹ ڈالا،ابتک آٹھ افراد کی موت واقع ہو چکی ہے ٗرپورٹ

datetime 24  اپریل‬‮  2016

پشاور ٗ حسن گڑھی کے علاقے میں خونخوار چوہے نے چھ ماہ کے ایک اور بچے کوکاٹ ڈالا،ابتک آٹھ افراد کی موت واقع ہو چکی ہے ٗرپورٹ

پشاور(نیوزڈیسک) صوبائی دارلحکومت پشاور کے علاقے حسن گڑھی کے علاقے میں خونخوار چوہے نے چھ ماہ کے ایک اور بچے کوکاٹ ڈالا۔پشاورمیں انتظامیہ کی جانب سے چوہے مارنے کی مہم کے باوجود خونخوار چوہوں پر قابوں نہیں پایا جسکا۔ بلی کی جسامت کے چوہوں نے حسن گڑھی میں چھ ماہ کے حذیفہ کو کاٹ لیا۔… Continue 23reading پشاور ٗ حسن گڑھی کے علاقے میں خونخوار چوہے نے چھ ماہ کے ایک اور بچے کوکاٹ ڈالا،ابتک آٹھ افراد کی موت واقع ہو چکی ہے ٗرپورٹ

چوہدری سرور اور شفقت محمود کے قافلوں میں ۔۔۔ کتنے آدمی تھے ؟؟ نیوزایجنسی کا حیرت انگیز دعویٰ

datetime 24  اپریل‬‮  2016

چوہدری سرور اور شفقت محمود کے قافلوں میں ۔۔۔ کتنے آدمی تھے ؟؟ نیوزایجنسی کا حیرت انگیز دعویٰ

لاہور( این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے یوم تاسیس میں شرکت کیلئے مرکزی و صوبائی رہنماؤں کی قیادت میں کارکنوں کے دو قافلے لاہور سے روانہ ہوئے ، چوہدری سرور کی طرف سے خصوصی کنٹینر تیار کرایا گیا جس پر سوار ہو کر رہنماؤں نے کارکنوں کے قافلے کی قیادت کی ۔ تفصیلات کے مطابق… Continue 23reading چوہدری سرور اور شفقت محمود کے قافلوں میں ۔۔۔ کتنے آدمی تھے ؟؟ نیوزایجنسی کا حیرت انگیز دعویٰ