پشاور،بیروز گار وٹرنری ڈاکٹروں کو10لاکھ روپے تک بلا سود قرضہ دیا جائیگا،محب اللہ خان
پشاو(نیوزڈیسک) وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا کے معاون خصوصی برائے لائیو سٹاک محب اللہ خان کی زیر صدارت منگل کے روز محکمہ لائیو سٹاک کے کمیٹی روم پشاور میں سالانہ ترقیاتی پروگرام برائے سال2016-17کا جائزہ اجلاس منعقد ہوا جس میں سیکرٹری زراعت،ڈائریکٹر جنرل لائیو سٹاک اور دیگر متعلقہ افسران نے شرکت کی۔اجلاس میں 5جاری ترقیاتی سکیموں… Continue 23reading پشاور،بیروز گار وٹرنری ڈاکٹروں کو10لاکھ روپے تک بلا سود قرضہ دیا جائیگا،محب اللہ خان