کر پشن کیخلاف تمام اپوزیشن جماعتیں متحد ہوجائے‘ چوہدری محمدسرور
لاہور(نیوز ڈیسک) سابق گور نر پنجاب چوہدری محمدسرور نے کہا ہے کہ کر پشن کیخلاف تمام اپوزیشن جماعتیں متحد ہوجائے‘ اپوزیشن جماعتوں کا یہ الائنس ملکی مفاد میں ہوگا‘حکومت سے سمجھوتہ کر نیوالی کوئی بھی اپوزیشن جماعت اپنی سیاسی موت کو دعوت دیں گی ‘عمران خان جائزمطالبات کر رہے ہیں حکومت کیلئے بہتر ہوگا اور… Continue 23reading کر پشن کیخلاف تمام اپوزیشن جماعتیں متحد ہوجائے‘ چوہدری محمدسرور