چین کی سٹرٹیجک اقتصادی منصوبہ بندی لاطینی امریکہ میں قابل مطالعہ ہے
سان تیاگو (آئی این پی)اقتصادی کمیشن برائے لاطینی امریکہ و جزائر غرب الہند ( ایل اے سی ) کے سربراہ کے مطابق اربنائزیشن سے نمٹنے کیلئے چین کے فیصلے سمیت چین کی تزویراتی اقتصادی منصوبہ بند ی نے لاطینی امریکہ کیلئے مثال قائم کی ہے ۔ ای سی ایل اے سی کے ایگزیکٹو سیکرٹری الیسیا… Continue 23reading چین کی سٹرٹیجک اقتصادی منصوبہ بندی لاطینی امریکہ میں قابل مطالعہ ہے