بھٹو کی حکومت کے خاتمے پر مٹھائیاں تقسیم کیں نہ ہی نوازشریف حکومت کے خاتمے پر کروں گا ‘شیخ رشید احمد
لاہور(آئی این پی) عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ بھٹو شہید کی حکومت کے خاتمے پر مٹھائیاں تقسیم کیں نہ ہی نوازشریف حکومت کے خاتمے پر کروں گا ‘ (ن) لیگ حکومت بچانا چاہتی ہے تو کسی اور کو وزیر اعظم لے آئے ورنہ رواں سال (ن) لیگی حکومت… Continue 23reading بھٹو کی حکومت کے خاتمے پر مٹھائیاں تقسیم کیں نہ ہی نوازشریف حکومت کے خاتمے پر کروں گا ‘شیخ رشید احمد