ایف آئی اے ایکشن میں ، بڑے بڑوں کے پسینے چھوٹ گئے
کراچی(این این آئی)وفاقی تحقیقاتی ادارے(ایف آئی اے) کے کواپریٹیو کرائم سرکل نے میگا کرپشن کیسز کی تحقیقات میں تیزی لاتے ہوئے کارروائیاں تیز کردی ہیں۔ ایف آئی اے نے میگا کیس کی تفتیش کے دوران محکمہ ورکس اینڈ سروسز اور افرادی قوت سے وزیر اعلیٰ سندھ کے مشیر اصغر جونیجو سمیت مزید 11 افراد کی… Continue 23reading ایف آئی اے ایکشن میں ، بڑے بڑوں کے پسینے چھوٹ گئے