دفتر خارجہ میں چھاپہ ،اہم ترین شخصیت گرفتار
اسلام آباد/کراچی (آئی این پی )قومی احتساب بیورو(نیب )کی ٹیم نے دفترخارجہ میں چھاپہ مارکرڈائریکٹر امور خارجہ شفقت چیمہ کوگرفتارکرلیا ،شفقت چیمہ پرآمدن سے زائد اثاثے بنانے اور انسانی سمگلنگ میں ملوث ہونے کاالزام تھا،ملزم کو آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران احتساب عدالت پیش کرکے جسمانی ریمانڈلیاجائے گا۔ تفصیلات کے مطابق منگل کو نیب کی… Continue 23reading دفتر خارجہ میں چھاپہ ،اہم ترین شخصیت گرفتار