قانون نافذ کرنیوالے ادارے کی کامیاب کارروائی، کالعدم تنظیم کا امیر گرفتار
کراچی(آن لائن)قانون نافذ کرنیوالے ادارے نے اندرونِ سندھ کچے کے علاقے میں کارروائی کرتے ہوئے کالعدم تحریک طالبان سوات گروپ کراچی کے امیر سلمان یاسر کو گرفتار کرلیا ہے۔ذرائع سے حاصل ہونیوالی معلومات کے مطابق قانون نافذ کرنیوالے ادارے نے اندرون سندھ کچے کے علاقے میں کاروائی کرتے ہوئے کالعدم تحریک طالبان کے اہم رکن… Continue 23reading قانون نافذ کرنیوالے ادارے کی کامیاب کارروائی، کالعدم تنظیم کا امیر گرفتار