خودکش جیکٹ پھٹنے سے 3 خود کش بمبار ہلاک پشاور بڑی تباہی سے بچ گیا
پشاور ( آن لائن ) پشاور بڑی تباہی سے بچ گیا۔ خیبر ایجنسی سے شہر کی حدود میں داخل ہونے والے 3 خودکش جیکٹوں سے مسلح حملہ آور بارودی جیکٹ پھٹنے سے ہلاک ہوگئے۔ ایک جیکٹ ناکارہ بنادی گئی۔ پشاور پولیس کی کامیاب کارروائی نے تخریب کاری کی کوشش ناکام بنا کر شہر کو بڑی… Continue 23reading خودکش جیکٹ پھٹنے سے 3 خود کش بمبار ہلاک پشاور بڑی تباہی سے بچ گیا