حکومت پاکستان کی بڑا اقدام، دوست ملک کو تحفے میں ایسی چیزیں بھیج دیں کہ لوگوں میں خوشی کی لہر دوڑ گئی
اسلام آباد (این این آئی) حکومت پاکستان نے بدھ مت کے پیروکاروں کی مقدس ہستی گوتم بدھ سے متعلق تبرکات سری لنکا کی حکومت کے حوالے کر دیئے ہیں جن کی 21 مئی سے 30 جون تک وساکھ میلہ کے دوران پورے سری لنکا میں لاکھوں عقیدت مند زیارت کریں گے۔ وزیراعظم کے مشیر برائے… Continue 23reading حکومت پاکستان کی بڑا اقدام، دوست ملک کو تحفے میں ایسی چیزیں بھیج دیں کہ لوگوں میں خوشی کی لہر دوڑ گئی