قصور ویڈیو سکینڈل،گرفتارملزمان کو ’’بڑا ریلیف‘‘مل گیا
لاہور ( این این آئی) انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت نے قصور ویڈیو سکینڈل کے مقدمے سے دہشت گردی کی دفعات ختم کر کے کیس سیشن عدالت میں منتقل کرنے کا حکم دے دیا۔لاہور میں انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت میں کے جج چوہدری محمد الیاس نے کیس کی سماعت کی ، مقدمے… Continue 23reading قصور ویڈیو سکینڈل،گرفتارملزمان کو ’’بڑا ریلیف‘‘مل گیا