لاہور میں پولیس کے ٹارچر سیل سے چار ملزم فرار
لاہور (این این آئی ) لاہور میں شفیق آباد پولیس کے مبینہ ٹارچر سیل سے چار ملزمان فرار ہو گئے ، پولیس نے بروقت کارروائی کر کے تین ملزمان کو حراست میں لے لیا جبکہ ایک ملزم نے پولیس سے بچنے کے لئے دریائے راوی میں چھلانگ لگا دی ۔ بتایا گیا ہے کہ گزشتہ… Continue 23reading لاہور میں پولیس کے ٹارچر سیل سے چار ملزم فرار